شام میں بیرل بموں کا استعمال قابل مذمت ہے : سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں بیرل بموں کے استعمال کی مذمت کرتےہوئے انہیں روکنے کی اپیل کی ہے

294020
شام میں بیرل بموں کا استعمال قابل مذمت ہے : سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں بیرل بموں کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں واضح کیا گیا ہےکہ حالیہ ایام میں شامی شہر حلب میں بیرل بموں کے استعمال میں اضافہ اور عوام پر حملے قابل مذمت ہیں۔
سلامتی کونسل نے اپنے بیان میں طرفین سے عالمی قوانین کی روشنی میں مذاکرات کو جاری رکھنے کی اپیل کرتےہوئے شامی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ داعش اور النصرہ محاذ سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں رکوائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں