عراق میں ایک سو سے زائد داعش کے عسکریت پسند ہلاک

عراقی فوج کے جنگی طیاروں نے نانووا، صلاح الدین اور انبار کے صوبوں میں دہشت گرد تنظیم کے کئی ایک ٹھکانوں اور سازو سامان کو نشانہ بنایا ۔ دہشت گرد تنظیم نے شام کے شمال کی جانب اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ہوا ہے۔ حلب اور گردو نواح میں مکالفین سے برسر پیکار دہشت گردوں نے ترکمین آعزاز قصبے کے نزدیک دو دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

300169
عراق میں  ایک سو سے زائد داعش کے عسکریت پسند ہلاک

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کیے جانے والے فوجی آپریشن کے دوران ایک سو زائد عسکریت پسند ہلاک کردیے گئے ہیں۔
عراقی فوج کے جنگی طیاروں نے نانووا، صلاح الدین اور انبار کے صوبوں میں دہشت گرد تنظیم کے کئی ایک ٹھکانوں اور سازو سامان کو نشانہ بنایا ۔
دہشت گرد تنظیم نے شام کے شمال کی جانب اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ہوا ہے۔
حلب اور گردو نواح میں مکالفین سے برسر پیکار دہشت گردوں نے ترکمین آعزاز قصبے کے نزدیک دو دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
ترکمینوں کے علاقے پر داعش کا قبضہ ہونے کی صورت میں ترکی میں پناہ لینے کی توقع کی جا رہی ہے۔
دہشت گرد تنظیم نے کرد اکثریت والے علاقے حاسیکہ پر بھی اپنے حملوں کا آغاز کردیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں