عراق میں خود کش حملہ

سمارا میں ایک پولیس چوکی پر خود کش حملے میں 38 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

300442
عراق میں خود کش حملہ

عراق میں خود کش حملہ۔۔۔
عراق کے جنوبی شہر سمارا میں ایک پولیس چوکی پر خود کش حملے میں 38 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے میں کثیر تعداد میں پولیس اہلکار اور شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں