لیبیا میں خون بہانے کا عمل تا حال نہیں رک سکا۔

ایک پارک پر راکٹ گرنے سے تین بچوں سمیت 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے

297730
لیبیا میں خون بہانے کا عمل تا حال نہیں رک سکا۔


بن غازی شہر میں بچوں کے ایک پارک پر راکٹ آن گرا جس سے 3 بچو ں سمیت 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
دعوی کیا گیا ہے یہ حملہ داعش کے دہشت گردوں نے کیا ہے۔
ان دہشت گردوں کے درنا میں ایک فوحی چیک پوسٹ پر حملے سے دو فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
استحکام کا ماحول قائم نہ کیے جا سکنے والے لیبیا میں گاہے بگاہے مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں اور پر تشدد واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
اختیارات کا خلا پائے جانے والے اس ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش ہر گزرتے دن اپنے پاؤں مزید مضبوط کرتی جا رہی ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں