غزہ جانے والے ایکٹوسٹوں کی کشتیاں فرانس پہنچ گئی

غزہ کے محاصرے کو ختم کرنے کے لیے سویڈن اور ناروئے کے 13 ایکٹوسٹوں کی کشتیاں فرانس کی بندرگاہ برسٹ پہنچ گئی ہیں۔ انسانی امداد اور سازو سامان لے جانے والی فیری بوٹ میرین جب بندرگاہ پہنچی تو وہاں پر موجود ایک سو رضاکاروں نے " فلسطین زندہ باد، غزہ زندہ باد" کے نعرے لگائے۔ یہ فری بوٹ فرانس کے بعد اسپین اور اس کے بعد پرتگال بھی جائے گی

295069
غزہ جانے والے ایکٹوسٹوں کی کشتیاں فرانس پہنچ گئی

غزہ جانے والے ایکٹوسٹوں کی کشتیاں فرانس پہنچ گئی ہیں۔
غزہ کے محاصرے کو ختم کرنے کے لیے سویڈن اور ناروئے کے 13 ایکٹوسٹوں کی کشتیاں فرانس کی بندرگاہ برسٹ پہنچ گئی ہیں۔
انسانی امداد اور سازو سامان لے جانے والی فیری بوٹ میرین جب بندرگاہ پہنچی تو وہاں پر موجود ایک سو رضاکاروں نے " فلسطین زندہ باد، غزہ زندہ باد" کے نعرے لگائے۔
یہ فری بوٹ فرانس کے بعد اسپین اور اس کے بعد پرتگال بھی جائے گی۔
سویڈن کے شہر گوئٹے برگ سے گیارہ مئی کو روانہ ہونے میرین فری بوٹ میں دو مزدی فری بوٹ شامل ہوگئیں ۔
ان فری بوٹس کے آئندہ ماہ غزہ پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں