مسجد اقصی کو عبادت کے لیے سرکاری حیثیت دینے کا مطالبہ

چھٹی القدس کانفرس میں عالم عرب اور مسلم امہ سے فلسطینی حکومت سے تعاون کی اپیل کی گئی

286041
مسجد اقصی کو عبادت کے لیے سرکاری حیثیت دینے کا مطالبہ

دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں منعقد ہونے والی چھٹی القدس کانفرس کے اختتامی اعلامیہ میں القدس اور مسجد اقصی ٰ کی زیارت کرتے ہوئے یہاں پر نماز ادا کرنے اور اسے ایک دینی فرض ہونے کے طور پر قبول کیے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔
اعلامیہ میں فلسطینیوں اورالقدس کے مکینوں کی مزاھمت کو تقویت دینے، مسائل زندگی کو حل کرنے کے زیر مقصد کسی وسیع پیمانے کی حکمت عملی کا تعین کرنے سمیت القدس میں اقتصادی ترقی اور خیراتی منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے اہم شخصیات اور عالمین پر مبنی کسی بین الاقوامی تنظیم کے قیام کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
اعلامیہ میں عالم عرب اور مسلم امہ سے فلسطینی انتظامیہ سے تعاون کرنے کی بھی اپیل کی گئی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں