شام میں ایک بار پھر کلور گیس کا استعمال

شامی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر نے ملک کے شمال میں مخالفین کے کنٹرول ادلیب کے قصبے سراقیب پر کلور گیس پر مشتمل بیرل بموں سے بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ کیمیکل ہتھیار ہیلی کاپٹر پر لائے گئے‘، اور اِس بات کی نشاندہی کی کہ ’صرف شام کی فوج کے پاس ہی ہیلی کاپٹر ہیں‘۔ صدر بشار الاسد کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کبھی سولینز پر کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے، نہی وہ ایسا کرے گا

259374
شام میں ایک بار پھر کلور گیس کا استعمال

ادلیب میں ایک بار پھر کلور گیس کا استعمال۔
شامی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر نے ملک کے شمال میں مخالفین کے کنٹرول ادلیب کے قصبے سراقیب پر کلور گیس پر مشتمل بیرل بموں سے بمباری کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ کیمیکل ہتھیار ہیلی کاپٹر پر لائے گئے‘، اور اِس بات کی نشاندہی کی کہ ’صرف شام کی فوج کے پاس ہی ہیلی کاپٹر ہیں‘۔
صدر بشار الاسد کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کبھی سولینز پر کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے، نہی وہ ایسا کرے گا۔
ستمبر 2013ء میں دمشق کے مشرقی غوطہ کے مضافات میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں سارین گیس کے حملے میں، جس میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے، سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی جس میں شام سے مطالبہ کیا گیا کہ کیمیائی ہتھیاروں کی اپنی تنصیبات کو بند کرے اور اس کا ذخیرہ تباہ کردیا جائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں