عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدو جہد جاری

متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی کوالیشن فورسز اور طیاروں نے داعش کے شام میں 8 اور عراق میں 9 ٹھاکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ سیکورٹی حکام اور اسپتال ذرائع کے مطابق رات کے وقت طیاروں کے ذر یعے ، جہادیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

234015
عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدو جہد جاری

عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدو جہد جاری ہے۔
متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی کوالیشن فورسز اور طیاروں نے داعش کے شام میں 8 اور عراق میں 9 ٹھاکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
سیکورٹی حکام اور اسپتال ذرائع کے مطابق رات کے وقت طیاروں کے ذر یعے ، جہادیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اس سے صوبہ انبار کے سربراہ صباح کرہوت نے وزیر اعظم حیدر العابدی سے فوری فوجی امداد طلب کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جہادیوں سے مقابلے میں ان کی کمک ختم ہونے کو ہے جس پر علاقے میں مزید کمک روانہ کرتے ہوئے جہادیوں کی پیش قدمی کو روک دیا گیا ہے۔
دریں اثنا ء دارالحکومت بغداد اور گردو نواح پر کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں