یمن کے اخوان المسلین کی فوجی آپریشن کی حمایت

پارٹی کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے میں قانونی صدر ہادی حوثی قبائل کے ملک کے مختلف حصوں پر قبضہ کرنے کی وجہ سے امداد حاصل کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس فوجی آپریشن کے نتیجے میں ملک کو حوثیوں اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے کھڑے کردہ بحران سے بچالیا جائے گا

223961
یمن کے اخوان المسلین  کی فوجی آپریشن کی حمایت

23یمن میں اخوان المسلمین کے سیاسی سنگ اصلاح پارٹی نے " پرُ عظم طوفان" فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پارٹی کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے میں قانونی صدر ہادی حوثی قبائل کے ملک کے مختلف حصوں پر قبضہ کرنے کی وجہ سے امداد حاصل کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس فوجی آپریشن کے نتیجے میں ملک کو حوثیوں اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے کھڑے کردہ بحران سے بچالیا جائے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس تمام واقعے کی ذمہ داری حوثی قبائل پر عائد ہوتی ہے۔ اعلامیے میں ہادی کی اپیل پر فوری طور پر سعودی عرب کی حمایت اور امداد پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں