گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کی حد تک بڑا عراقی پرچم

عراق کے دارالحکومت بغداد میں پانچ ہزار افراد نے داعش کے ساتھ مصروف جنگ سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کا اظہار کرنے کے لئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کی حد تک بڑا عراق پرچم اٹھا یا

290017
گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کی حد تک بڑا عراقی پرچم

عراق کے دارالحکومت بغداد میں پانچ ہزار افراد نے داعش کے ساتھ مصروف جنگ سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کا اظہار کرنے کے لئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کی حد تک بڑا عراق پرچم اٹھا یا۔
شاہراہ فلسطین پر واقع پولیس فیکلٹی کے کیمپس میں منعقدہ تقریب میں عراقی پرچم کے سبز، سرخ، سفید اور سیاہ رنگوں پر مشتمل 5 ہزار کارٹن پولیس میں تقسیم کئے گئے۔
پولیس کے ان کارٹنز کو طے شدہ طریقے سے ملانے کے نتیجے میں ایک بہت بڑا پرچم بنا۔
پرچم بنانے کی تقریب میں کثیر تعداد میں شہریوں نے بھی شرکت کی اور فوجی ہیلی کاپٹر کے ساتھ شو کر کے تقریب کے ساتھ تعاون کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں