مشترکہ عرب قوت تشکیل دینے کے مسودہ قرارداد کی توثیق

عرب لیگ کی وزرائی کونسل نے مشترکہ عرب قوت تشکیل دینے کے مسودہ قرارداد کی توثیق کر دی ہے ۔

284204

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العرابی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس قرارداد کو کل مصر کے شہر شرام الشیخ میں جمع ہونے والے عرب رہنما حتمی شکل دیں گے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں