یمن میں مساجد پر تین خودکش حملے 77 نمازی ہلاک

یمن کے دارلحکومت ثناء کی مساجد پر تین خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 77 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

273990
یمن میں مساجد پر تین خودکش حملے 77  نمازی ہلاک

یمن کے دارلحکومت ثناء کی مساجد پر تین خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 77 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔پہلا دھماکا بدر مسجد میں ہوا ۔ نمازیوں نے جب بھاگنا شروع کیا تو اسوقت دوسرا دھماکہ کیا گیا ۔تیسرے دھماکے میں شہر کے شمال میں واقع الہشاہش مسجد کو نشانہ بنایا گیا۔ تینوں خودکش حملوں میں 77 افراد ہلاک اور 121 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 30 زخمیوں کی حالت تشویشناک نتائی جاتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں