تیونس میں بارڈو نیشنل میوزیم پر حملہ 8 سیاح ہلاک

تیونس میں مسلح افراد نے پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب بارڈو نیشنل میوزیم پر حملہ کیا ۔ انھوں نے عمارت میں گھس کر وہاں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنالیا ۔

271229
تیونس  میں بارڈو نیشنل میوزیم پر حملہ 8 سیاح  ہلاک

تیونس کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلح افراد نے پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب بارڈو نیشنل میوزیم پر حملہ کیا جب کہ دیگر مسلح افراد نے عمارت میں گھس کر وہاں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنالیا ۔ سیکورٹی اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 8 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے سیاحوں میں 7 کا تعلق مختلف یورپی ممالک سے ہے جبکہ ایک مقامی سیاح ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں