شام میں جھڑپیں پوری شدت کیساتھ جاری ہیں ۔

شام میں جھڑپیں پوری شدت کیساتھ جاری ہیں ۔اسد قوتوں کی دمشق کےعلاقے مشرقی گوٹا پر بمباری سے 4 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہو گئے ہیں ۔

248999
شام میں جھڑپیں  پوری شدت کیساتھ جاری ہیں ۔


شام میں جھڑپیں پوری شدت کیساتھ جاری ہیں ۔اسد قوتوں کی دمشق کےعلاقے مشرقی گوٹا پر بمباری سے 4 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہو گئے ہیں ۔دعووں کیمطابق اس علاقے میں 150 بچوں سمیت 216 افراد فاقہ کشی سے ہلاک ہو گئے ہیں ۔دریں اثناء حلب میں مخالف دستوں نے شامی فضائیہ کے خفیہ سروس کی عمارت کے نیچے کھودی جانے والی سرنگ کو بم سے تباہ کر دیا ہے ۔ جس سے 20 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں اور عمارت کو سخت نقصان پہنچا ہے ۔ اسد قوتیں اس عمارت کو فوجی ہیڈ کوارٹر اور قیدیوں کو اذیتیں دینے کے لیے استعمال کر رہی تھیں ۔اس دھماکے کے بعد سرکاری قوتوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں