روس اور ایران کابوشہر بجلی گھر قائم کرنے پر اتفاق رائے

ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی بجلی گھرکیلئے خدمات کی فراہمی کے حوالے سے تعاون کے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

246040
روس اور ایران کابوشہر بجلی گھر قائم کرنے پر اتفاق رائے

ایران اور روس نے بوشہر ایٹمی بجلی گھرکیلئے خدمات کی فراہمی کے حوالے سے تعاون کے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ روسی حکام نے بتایا ہے کہ روس اور ایران نے بوشہر میں نیا بجلی گھر قائم کرنے پر بھی اتفاق رائے کیا ہے۔اس سے پہلے 2014 میں ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور روس کی کمپنی روسا ٹون نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کا دوسرا اور تیسرا یونٹ تعمیر کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں