داعش کے مزید 12 جنگجو ہلاک

شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نےاعلان کیا ہے کہ کردی فوجیوں نے 12 جنگجووں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

229541
داعش کے مزید 12  جنگجو ہلاک

شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نےاعلان کیا ہے کہ کردی فوجیوں نے 12 جنگج کو ہلاک کر دیا ہے ۔ جب کہ شہریوں کی حفاظت پر مامور کرد ملیشیا کے ترجمان کے مطابق مارے گئے جنگجوؤں کی تعداد 20 سے زائد ہے۔دوسری جانب عراقی کرد فوج کی مدد سے شامی کردوں نے داعش کو عراقی سرحد کے قریب واقع علاقے سے پسپا کرکے اس کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا تھا کہ کارووائی کے نتیجے میں 5بچوں سمیت 8 افراد بھی ہلاک ہوئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں