لیبیا : کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 47 تک جا پہنچی

لیبیا کے مشرقی شہر قبہ میں گزشتہ روز کاربم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے جبکہ سترکے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

226166
لیبیا : کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 47 تک  جا پہنچی

لیبیا کے مشرقی شہر قبہ میں گزشتہ روز کاربم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے جبکہ سترکے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق کاربم حملے میں ایک پیٹرول پمپ اور ایک عمارتکو نشانہ بنایا گیا ہے۔
قبہ مشرقی شہر درنہ سے تیس کلومیٹر مغرب میں واقع ہے جو کہ آہستہ آہستہ داعش کے جنگجوؤں کا گڑھ بنتا جارہا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں