شامی فوج کی ادلیب پر بمباری 20 افراد ہلاک اور 60 زخمی

شامی فوج کیطرف سے مخالفین کے زیر کنٹرول ادلیب شہر پر حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

219455
شامی فوج  کی ادلیب  پر بمباری  20 افراد ہلاک اور 60 زخمی

شامی فوج کیطرف سے مخالفین کے زیر کنٹرول ادلیب شہر پر حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔شامی انقلابی کونسل کے اعلان کیمطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ناجیے گاؤں پر چار ویکیم بم گرائے ہیں۔ اس حملے میں 20 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے ہیں ۔فوج نے پر رونق علاقوں پر بمباری کی ہے ۔ شام کی مقامی رابطہ کمیٹی کے اعلان کیمطابق حملے میں صرف نو افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں