صدر باراک اوباما کی اردن کے شاہ عبداللہ کیساتھ وائٹ ہاؤس میں مل

امریکہ کے صدر باراک اوباما نے اردن کے شاہ عبداللہ کیساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔

210730
صدر باراک اوباما کی اردن کے شاہ عبداللہ کیساتھ وائٹ ہاؤس میں  مل

امریکہ کے صدر باراک اوباما نے اردن کے شاہ عبداللہ کیساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔ ۔وائٹ ہاؤس کی سلامتی کونسل کے ترجمان علی سٹیرباسکے نے تحریری بیان میں کہا کہ اردن کے پائلٹ معاذ ال کساسیبے کی دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے ہلاکت کے بعد صدر اوباما نےشاہ عبداللہ سے تعزیت کی ہے ۔ دونوں سربراہان نے ملاقات کے دوران  کہا کہ اس بہادر پائلٹ کو ہلاک کرنے سے داعش کیخلاف عالمی برادری کی جدوجہد کے عزم میں اضافہ ہوگا ۔داعش نے کل اردن کے پائلٹ کو ایک فولادی پنجرے میں ڈال کر جلانے کے ویڈیو کو انٹر نیٹ پر دکھایا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں