ایران فلسطینوں کو اسرائیل کے خلاف مسلح کرے گا

یران کے وزیر دفاع حسین دہکان نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی علاقے کو مسلح کرنا ایران کی فوجی پالیسی کا ایک حصہ ہے اور ہم اس سلسلے میں اپنی پوری توانائیاں خرچ کریں گے۔ ایران اس حملے کا لازی طور پر ایک خاص مدت کے اندر اند رجواب دے گا

194289
ایران فلسطینوں کو اسرائیل کے خلاف مسلح کرے گا

ایران فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی علاقے کے فلسطینوں کو اسرائیل کے خلاف مسلح کرے گا۔
ایران کے وزیر دفاع حسین دہکان نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی علاقے کو مسلح کرنا ایران کی فوجی پالیسی کا ایک حصہ ہے اور ہم اس سلسلے میں اپنی پوری توانائیاں خرچ کریں گے۔
انہوں نے اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے رکن کے لیے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران اس حملے کا لازی طور پر ایک خاص مدت کے اندر اند رجواب دے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایران اس دوران دریائے اردن کے باشندوں کو مسلح کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں