غزہ میں سویلین کی ہلاکت کی ذمہ داری اسرائیلی فوج پر

متحدہ امریکہ میں انسانی حقوق کی دفاعی تنظیم "ڈاکٹرز" نے اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی جنگ میں سویلین کی ہلاکت کی ذمہ داری اسرائیلی فوج پر عائد کی ہے۔ نظیم کے ڈاکٹروں کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے دوران سویلین کے دفاع کے لیے کسی قسم کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی تھی

194187
غزہ میں سویلین کی ہلاکت کی ذمہ داری اسرائیلی فوج پر

متحدہ امریکہ میں انسانی حقوق کی دفاعی تنظیم "ڈاکٹرز" نے اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی جنگ میں سویلین کی ہلاکت کی ذمہ داری اسرائیلی فوج پر عائد کی ہے۔
تنظیم کے ڈاکٹروں کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے دوران سویلین کے دفاع کے لیے کسی قسم کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی تھی جس کی وجہ سے علاقے میں بڑے پیمانے پر سویلین ہلاک ہوگئے تھے ۔
ڈاکٹروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں جنگ کے بعد علاقے میں موجود 68 زخمیوں سے کی جانے والی بات چیت اور 370 افراد کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ان نتائج  کو حاصل کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں