مصر میں متحارب گروہوں کے خلاف کاروائی، چار ہلاک

مصر میں حفاظتی دستوں نے شمالی سینا کے علاقے میں مسلح گروہوں کے خلاف کاروائی کی جس میں چار افراد ہلاک اور بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا

191097
 مصر میں متحارب گروہوں کے خلاف کاروائی، چار ہلاک

مصر میں حفاظتی دستوں نے شمالی سینا کے علاقے میں مسلح گروہوں کے خلاف کاروائی کی ۔
اس کاروائی میں چار افراد ہلاک اور بارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔
جنوبی رفاہ کے علاقے میں بھی مسلح عناصر کے حامی نو روپوش افراد کو حراست میں لیتے ہوئے سڑک کے کنارے نصب بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔
مصری فوج ، سن 2013 سے اب تک وادی سینا کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں