مصراخوان السلمین کے اراکین پر فوجی عدالتوں میں مقدمے کی کاروائی

مصر میں سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچانے اور تشدد کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں 250 افراد کو فوجی عدالتوں میں پیش کردیا گیا ہے۔ اخوان المسلمین کے 250 اراکین پر سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں فوجی عدالتوں کے روبرو پیش کردیا گیا ہے

188713
مصراخوان السلمین کے اراکین پر فوجی عدالتوں میں مقدمے کی کاروائی

مصر میں فوجی انقلاب کی مخالفت کرنے والوں پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔
مصر میں سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچانے اور تشدد کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں 250 افراد کو فوجی عدالتوں میں پیش کردیا گیا ہے۔
عدلیہ کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چیف پراسیکیٹور ہشام بیراکات نے اخوان المسلمین کے 250 اراکین پر سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں فوجی عدالتوں کے روبرو پیش کردیا گیا ہے۔
مصر کے صدر عبدل فتح السیسی نے اکتوبر 2014 میں حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے اخوان السلمین کے اراکین پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا حکم جاری کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں