بحرین میںآلِ خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرے

بحرین میں آل ِخلیفہ حکومت کے ظلم و تشدد ،بربریت سمیت الوفاق جمعیت کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

168781
بحرین میںآلِ خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرے

بحرین میں آل ِخلیفہ حکومت کے ظلم و تشدد ،بربریت سمیت الوفاق جمعیت کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
بحرینی عوام نے شہرکان، دراز اور جزیرہ سِترہ میں مظاہرے کئے ۔
مظاہرین نے عوام کے خلاف ظلم و ستم بند کرنے اور شیخ علی سلمان کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور بحرین کی آل ِ خلیفہ حکومت کو امریکہ اور برطانیہ کی حمایت کرنے پر سخت متنبہ بھی کیا ہے۔
یاد رہے کہ بحرینی حکومت نے گزشتہ اتوار کے روز شیخ علی سلمان کو گرفتار کیا تھا جس کے جواب میں بعض عالمی اداروں نے شیخ سلمان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں