القدس میں ایک فلسطینی نے دو یہودیوں کو زخمی کر ڈالا

غیر قانونی یہودی رہائشی علاقے کے ایک باسی کی کار پر پیٹرول بم کےحملے سے ایک یہودی اور اس کی بیٹی زخمی ہو گئے

161220
القدس میں ایک فلسطینی نے دو یہودیوں کو زخمی کر ڈالا

القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے پر کشیدگی جاری ہے۔
اطلاع کے مطابق القدس کے ایک قدیم محلے میں ایک فلسطینی شہری نے دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو زخمی کر ڈالا۔
اسرائیل نے علاقے میں وسیع پیمانے پر مجرم کی تلاش کر دی ہے۔
دریائے اردن کے مغربی کنارے پر غیر قانونی رہائشی بستی مالے شومرون کے ایک باسی کی گاڑی پر پیٹرول بم کے ذریعے حملہ کیا گیا۔
جس سے یہودی شہری اور اس کی 11 سالہ بچی زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی فوج نے آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام سے تعلق رکھنے والی دو بیٹریوں کو غزہ کی پٹی کی سرحدوں پر نصب کر دیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں