القدس میں اسرائیلی فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں 8 فلسطینی زخمی

الفتح کے القدس کے ترجمان انور بدر نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور القدس میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ میں 8 فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور آنسو گیس پھینکی جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ سات افراد گیس سے متاثر ہوئے ہیں ۔

200466
القدس میں اسرائیلی فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں 8 فلسطینی زخمی


الفتح کے القدس کے ترجمان انور بدر نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور القدس میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ میں 8 فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور آنسو گیس پھینکی جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ سات افراد گیس سے متاثر ہوئے ہیں ۔اسرائیلی فوجیوں نے ابو دیس علاقے میں مظاہروں میں حصہ لینے والوں کو تلاش کرنے کے لیے تمام گھروں کی تلاشی لی ۔اسرائیلی فوجیوں کیطرف سے 1967 کے بعد پہلی بار مسجد الالقصیٰ کے محراب کی موجودگی کے حصے میں داخل ہو نے کے بعد 18 نومبر کو مغربی القدس میں ایک سیناگوگ پر حملے میں پانچ اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد شہر میں کشیدگی نکتہ عروج پر پہنچ گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں