عراق میں پٹرول کی ببرآمدات کے بارے سمجھوتہ

عراق میں وفاقی حکومت اور کردوں کی علاقائی حکومت کے درمیان پٹرول کی تقسیم ، برآمدات اور ادائیگیوں کے بارے میں سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ حکومت عراق نے کردوں صوبائی حکومت کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کی تصدیق کی ہے۔

190217

طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے حکومت عراق نے کردی انتظامیہ کو پہلے مرحلے میں 500 ملین ڈالر کی ادائیگی کرے گی۔ علاقائی کردی انتظامیہ روزانہ 150 بیرل پٹرول مرکزی حکومت کے توسط سے برآمد کرسکے گی۔
علاقائی کرد انتظامیہ کے یکم جنوری سے ترکی کے راستے غیر ممالک کو پٹرول برآمد کرنے اور 22 مئی کو اس فروخت شروع کرنے کی وجہ سے علاقائی کرد انتظامیہ اور مرکزی حکومت کے درمیان اختلافات شروع ہوگئے تھے۔
مرکزی حکومت اب پٹرول کی برآمدات کو عراق کی سرکاری پٹرول کمپنی سومو کے ذریعے کرنے کی خواہاں ہیں۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں