مصری بحریہ پر حملہ آٹھ فوجی لا پتہ

مصری بحریہ کی بحیرہ روم میں کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوران ماہی گیروں کی ایک کشتی سے اُن پر حملہ ہوا جس میں پانچ فوجی زخمی اور آٹھ لا پتہ ہو گئے

188776
مصری بحریہ پر حملہ آٹھ فوجی لا پتہ

مصری بحریہ کی بحیرہ روم میں کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوران ماہی گیروں کی ایک کشتی سے اُن پر حملہ ہوا جس میں پانچ فوجی زخمی اور آٹھ لا پتہ ہو گئے۔
اس حملے کے جواب میں مصری فوج نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں ماہی گیروں کی کشتی میں سوار 32 افراد کو حراست میں لیا گیا ۔
زخمی فوجیوں کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا جبکہ لاپتہ آٹھ فوجیوں کی تلاش جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں