تیونس:بس پر حملہ تین افراد ہلاک

تیونس میں ایک بس پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے

182781
تیونس:بس پر حملہ تین افراد ہلاک

تیونس میں ایک بس پر حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور ان کے اہل خانہ سوار تھے۔
اس حملے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ تیونس۔الجزائر سرحد کے قریب الکاف نامی علاقے میں کیا گیا ۔
تیونسی حکام نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کی ذمہ داری انتہا پسند اسلامی گروپوں پر ڈالی ہے ۔
تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں