انسانی حقوق کی کمیٹی کی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ نارواسلوک پر مذمت

انسانی حقوق کی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اسرائیل کے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی باشندوں کے مکانات اور زمینوں پر قبضہ کرر کھا ہے اور فلسطینی بانشدوں کی حرکات و سکنات پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں

176232
انسانی حقوق کی کمیٹی کی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ نارواسلوک پر مذمت

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کمیٹی نے فلسطینیوں کے حقوق پاما ل کرنے اور فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیے جانے پے شدید مذمت کی ہے۔
انسانی حقوق کی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اسرائیل کے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی باشندوں کے مکانات اور زمینوں پر قبضہ کرر کھا ہے اور فلسطینی بانشدوں کی حرکات و سکنات پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں ۔
رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے بچوں کو بھی حراست میں لیے جانے اور ان پر ظلم و ستم کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے جانے والے حملے اور اس کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی باشندوں کو حراست میں لیے جانے کی بھی مذمت کی گئی ہے۔
رپورٹ میں اسرائیل سے فوری طور پر غزہ کے محاصرے کو ختم کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں