امداد انسانی کےلیے شام میں محفوظ مقام کا تعین ضروری ہے: میستورا

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسٹیفن ڈی میستورا نے تجویز پیش کی ہے کہ امداد انسانی کی فراہمی کےلیے شام میں محفوظ مقامات کی تشکیل ضروری ہے

176654
امداد انسانی کےلیے شام میں محفوظ مقام کا تعین ضروری ہے: میستورا

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اسٹیفن ڈی میستورا نے تجویز پیش کی ہے کہ امداد انسانی کی فراہمی کےلیے شام میں محفوظ مقامات کی تشکیل ضروری ہے ۔
میستورا نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کا انعقادکیا ۔
انہوں نے شام کے حوالے سے کہا کہ ہمارے پاس امن کا نہیں بلکہ دیگر منصوبوں سے متعلق بعض پروگرام موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شام میں انسانی امداد کی فراہم کے لیے حلب محفوظ ترین مقام ہو سکتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں