کوبانی داعش کے قبضے میں ہے : کینٹلی

داعش نے شام میں مغوی بنائے گئے برطانوی شہری جان کینٹلی کی ایک ویڈیو جاری کردی ہے جس میں وہ دعوی کرتے نظر آرہےہیں کہ کوبانی تاحال داعش کے قبضے میں ہے

172870
کوبانی داعش کے قبضے میں ہے : کینٹلی

داعش نے شام میں مغوی بنائے گئے برطانوی شہری جان کینٹلی کی ایک ویڈیو جاری کردی ہے۔

اس ویڈیو کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ شام -ترک سرحد پر واقع شہر کوبانی تاحال داعش کے زیر تسلط ہے اور کرد دستے کی جانب سے شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ جھوٹ ہے۔
ویڈیو میں کینٹلی نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ جلد ہی مغربی میڈیا اور داعش کے درمیان پائے جانے والے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں