بانکی مون کا غزہ کی صورت حال سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب

بانکی مون نے جنرل اسمبلی میں " مشرقِ وسطیٰ کی پیش رفت مسئلہ فلسطین " کے زیر عنوان اجلاس میں اپنے غزہ کے دورے کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

166658
بانکی مون کا غزہ کی صورت حال سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے۔
بانکی مون نے جنرل اسمبلی میں " مشرقِ وسطیٰ کی پیش رفت مسئلہ فلسطین " کے زیر عنوان اجلاس میں اپنے غزہ کے دورے کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں فوری انسانی امداد کے لیے 414 ملین ڈالر، فوری آبادکاری کے لیے 1.2 ملین ڈالر اور تعمیر نو کے لیے 2.4 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھڑ ہوچکے ہیں جبکہ 50 ہزار افراد اقوام متحدہ کے اسکولوں میں آباد کیے گئے ہیں اور آبادی کا بڑا حصہ بجلی اور پینے کے پانی کی سہولت سے محروم ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں