کوبانی میں کرد گروپوں اور داعش کے درمیان جھڑپیں جاری

علاقے میں کرد گروپوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق داعش دہشت گرد تنظیم کے عسکریت پسندوں نے حلب اور راقہ کی جانب اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ہوا ہے۔ امریکی فوجی دستوں نے کل کوبانی میں داعش دہشت گرد تنظیم کے چار ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

154780
کوبانی میں  کرد گروپوں اور داعش کے درمیان جھڑپیں جاری

شام کے شیر کوبانی میں کرد گروپ داعش دہشت گرد تنظیم کی پیش قدمی کو روکنے میں مصروف ہیں۔
علاقے میں کرد گروپوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق داعش دہشت گرد تنظیم کے عسکریت پسندوں نے حلب اور راقہ کی جانب اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ہوا ہے۔
داعش دہشت گرد تنظیم نے کوبانی شہر کے مرکزی علاقے پر بمباری جاری ہے۔
کوبانی شہر کے گلی کوچوں میں جھڑپوں کا سلسلہ پوری شدت سے جاری ہے۔
کرد مسلح گروپوں نے داعش دہشت گرد تنظیم کے زیر قبضہ علاقوں کو پھر سے آزاد کروانے کی بھی اطلاع دی ہے اور پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
امریکی فوجی دستوں نے کل کوبانی میں داعش دہشت گرد تنظیم کے چار ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں