غزہ کےلیے اومان کو امدادی سامان لے جانے کی اجازت مل گئی

فلسطینی وزارت داخلہ کے مطابق، غزہ کی پٹی کےلیے امدادی سامان لانے والی ایک اومانی فلاحی تنظیم کو مصر نے صرف آدھے گھنٹے کی اجازت دی ہے

148269
غزہ کےلیے اومان کو امدادی سامان لے جانے کی اجازت مل گئی

فلسطینی وزارت داخلہ کے مطابق، غزہ کی پٹی کےلیے امدادی سامان لانے والی ایک اومانی فلاحی تنظیم کو مصر نے صرف آدھے گھنٹے کی اجازت دی ہے۔
اس سلسلے میں بیس ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلہ غزہ میں داخل ہو گیا ہے ۔
واضح رہے کہ مصری انتظامیہ نے گزشتہ سال فوجی انقلاب کے بعد غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان رفاح کی سرحدی چوکی کو جزوی طور پر بند کر دیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں