شام:ہلاک شدگان کی تعداد بتیس ہو گئی

شام میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک شدگان کی تعداد بتیس جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک سو پندرہ تک جا پہنچی ہے

147028
شام:ہلاک شدگان کی تعداد بتیس ہو گئی

شام میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک شدگان کی تعداد بتیس تک جا پہنچی ہے۔
حمص شہر میں واقع دو اسکولوں کے قریب ہونے والے ان دھماکوں میں ایک سو پندرہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں