مصر میں 112 افراد کی رہائی

اپیل کورٹ نے 25 جنوری انقلاب کی سالانہ یاد منائے جانے کے دوران پر تشدد واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل میں بند 112 افراد کی رہائی کا حکم صادر کیا ہے

143014
مصر میں  112 افراد کی رہائی

مصر میں 112 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔
25 جنوری انقلاب کی سالانہ یاد کے موقع پر قاہرہ کے محلے مُسکی میں رونما ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث ہونے کے دعوے کے ساتھ اس سے قبل ایک سال کی سزائے قید صادر کیے جانے والے 112 افراد نے اس سزا کے خلاف اپیل کی تھی۔
اس فیصلے کو کالعدم قرار دینے والے کرمنل کورٹ نے 112 افراد کو رہا کیے جانے کا حکم صادر کیا ہے۔
ادھر آئنوس شمس یونیورسٹی کے 12 طلباء کو چار چار سال کی قید اور 14 ہزار ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
جولائی سن 2013 کی فوجی بغاوت کے بعد زیر حراست لیے جانے والے اخوان المسلمین کے ارکان سمیت بغاوت کی مخالفت کرنے والے ہزار ہا افراد کے خلاف مختلف الزامات کے ساتھ عدالتی کاروائی کی جا رہی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں