فلسطینی زخمیوں کا علاج ترکی میں

تل ابیب کے ہوائی اڈے سے ترکی لائے جانے والے سات بچوں اور چار خواتین سمیت 21 زخمیوں اور ان کی رشتہ داروں کو دیکھ بھال کی غرض سے ازمیر لایا گیا ہے

131839
فلسطینی زخمیوں کا علاج ترکی میں

فلسطینی زخمیوں کو ازمیر میں علاج کی غرض سے لایا گیا ہے۔
تل ابیب کے ہوائی اڈے سے ترکی لائے جانے والے سات بچوں اور چار خواتین سمیت 21 زخمیوں اور ان کی رشتہ داروں کو دیکھ بھال کی غرض سے ازمیر لایا گیا ہے۔
زخمیوں کا استقبال ازمیر کے گورنر مصطفےٰ نے کیا ۔
غزہ سے لائے جانے والے ان زخمیوں کا علاج و معالجہ کرنے کے بعد ان کو واپس بھیج دیا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں