شام میں داعش کے حملے جاری

داعش نے ملک کے شمالی علاقے راقع میں اسد انتظامیہ کا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے۔ شام میں ہیومن واچ آرگنائزیشن کے مطابق عسکریت پسندوں نے طیارے پر فائرنگ کرنے ہوئے اسے مارگریا

127679
شام میں داعش کے حملے جاری

شام میں دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
داعش نے ملک کے شمالی علاقے راقع میں اسد انتظامیہ کا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے۔
شام میں ہیومن واچ آرگنائزیشن کے مطابق عسکریت پسندوں نے طیارے پر فائرنگ کرنے ہوئے اسے مارگریا۔
اس وقت راقع پر داعش کے دہشت گردوں کا قبضہ ہے۔
شامی انتظامیہ کے مطابق داعش نے ماہ جولائی سے اب تک پہلی بار کسی شامی طیارے کو مار گرایا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں