بغداد:بم دھماکوں میں تیرہ افراد ہلاک درجنوں زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور چوالیس زخمی ہو گئے جن کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے

127342
بغداد:بم دھماکوں میں تیرہ افراد ہلاک درجنوں زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور چوالیس زخمی ہو گئے۔
ان دھماکوں کی ذمہ داری فی الحال کسی نے قبول نہیں کی ہے جبکہ حکومت کی طرف سے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
ایک عرصے سے جھڑپوں اور انتظامی نا اہلی کے شکار ملک عراق میں بغداد سمیت دیگر شہروں میں وقتاً فوقتاً بم حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں