مصر میں انصار بیت المقدس تنظیم کے خلاف فوجی کاروائی

اس تنظیم کے 33 پولیس اہلکاروں اور فوجیوں کی حملوں میں یلاکت کا ذمہ دار ٹہرایا جا رہا تھا

126235
مصر میں انصار بیت المقدس تنظیم کے خلاف فوجی کاروائی

مصری سیکورٹی قوتوں نے سویز شہر میں "انصار بیت الامقدس" تنظیم کے خلاف ایک آپریشن سر انجام دیا ہے۔
مصری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ کاروائی سویز شہر کے ایک پہاڑی علاقے میں کی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق "حالیہ تین ماہ میں 33 پولیس اور فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے والے حملوں میں ملوث انصار بیت المقدس تنظیم کے سات ارکان اس کاروائی میں مارے گئے ہیں۔"
تین جولائی سن 2013 کو فوجی بغاوت کے ساتھ ملکی انتظامیہ میں تبدیلی آنے والے مصر میں فوج سینا کے شمالی علاقے میں کاروائیاں کرتی رہتی ہے۔
بیت المقدس ان علاقوں میں سے ایک ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں