عراق میں ایک حملے کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک

عراقی فوج دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں حادثے بیراج کے نزدیک سے ان کا قلع قمع کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون اور بمبار طیاروں کے ذریعے کیے جانے والے ان حملوں میں داعش کی چوکیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا

122001
عراق میں ایک حملے کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی فوج دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں حادثے بیراج کے نزدیک سے ان کا قلع قمع کردیا ہے
حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون اور بمبار طیاروں کے ذریعے کیے جانے والے ان حملوں میں داعش کی چوکیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
تازہ حملوں کے بعد عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر گزشتہ ایک ماہ سے جاری امریکی فضائی حملوں کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔
وزارتِ دفاع کے حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا تھا کہ امریکی طیاروں نے یہ حملہ جمعرات کو شمال مغربی صوبے موصل کے شہر تل عفر میں کیا تھا جو شدت پسندوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
ترجمان نے امریکی ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ اگر شدت پسند تنظیم کے مذکورہ رہنما ان ٹھکانوں پر موجود تھے جنہیں امریکی طیاروں نے نشانہ بنایا تھا، تو ممکن ہے کہ وہ ہلاک ہوگئے ہوں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں