اسرائیل: عمارۃ الاقصی نامی ادارہ بند

اسرائیل نے مسجد اقصی کے تحفظ پر مامور عمارۃ ا لاقصی نامی ادارے کو ملکی سلامتی کے خلاف خطرہ قرار دیتے ہوئے بند کر دیا ہے

113421
اسرائیل: عمارۃ الاقصی نامی ادارہ بند

اسرائیل نے مسجد اقصی کے تحفظ پر مامور عمارۃ ا لاقصی نامی ادارے کو ملکی سلامتی کے خلاف خطرہ قرار دیتے ہوئے بند کر دیا ہے۔
خبر کے مطابق ، اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے النصرہ شہر میں واقع اس ادارے کی مرکزی عمارت پر چھاپ مارتے ہوئے ملازمین کو باہر نکال دیا ۔
اسرائیلی اہلکاروں نے ادارے سے بعض دستاویز ، کمپیوٹرز اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لیتے ہوئے اسے بند کر دیا ۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ ادارہ ہماری سلامتی کےلیے خطرہ تھا کہ جس کا رابطہ حماس سے ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں