مصر:تحریکِ چھہ ستمبر کے پندرہ ارکان حراست میں

تنظیم کے سیاسی بیورو کے رکن زِیزو عبدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ہلاک کیے جانے والے ایک رکن کے ایصالِ ثواب کےلیے قران خوانی کے موقع پر اُس کے گھر کے سامنے جمع تنظیم کے پندرہ ارکان کو پولیس اٹھا کر مغربی قاہرہ میں واقع ایک تھانے لے گئی

111474
مصر:تحریکِ چھہ ستمبر کے پندرہ ارکان حراست میں

مصر میں مخالفین کی تحریک ِ چھہ اپریل کے پندرہ ارکان کو حراست میں لےلیا گیا۔
مذکورہ تنظیم کے سیاسی بیورو کے رکن زِیزو عبدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ہلاک کیے جانے والے ایک رکن کے ایصالِ ثواب کےلیے قران خوانی کے موقع پر اُس کے گھر کے سامنے جمع تنظیم کے پندرہ ارکان کو پولیس اٹھا کر مغربی قاہرہ میں واقع ایک تھانے لے گئی ۔
واضح رہے کہ مصر میں سابق صدر حسنی مبارک کی معزولی میں اہم کردار ادا کرنے والی تحریکِ ِ چھہ ستمبر اپنے اندرونی اختلافات کی بنا پر احمد ماہر محاذ اور جمہوری محاذ نامی دو حصوں میں بٹ گئی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں