جھڑپوں کے  سرحد تک پھیل جانے پراسرائیل کا اظہار تشویش

شام میں جاری جھڑپوں کے اسرائیل کی سرحد تک پھیل جانے پر اسرائیل نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ دریں اثناء النصرا محاذ اور دیگر انتہا پسند وں نے گولان پہاڑیوں کی اسرائیلی سرحد پر قبضہ کر لینے کا دعوی کیا ہے جبکہ گولان کی پہاڑیوں پر متعین اقوام متحدہ کی فوج کیمطابق اس علاقے میں ابھی تک جھڑپیں جاری ہیں ۔

106497
جھڑپوں کے  سرحد تک پھیل جانے پراسرائیل کا اظہار تشویش


شام میں جاری جھڑپوں کے اسرائیل کی سرحد تک پھیل جانے پر اسرائیل نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ دریں اثناء النصرا محاذ اور دیگر انتہا پسند وں نے گولان پہاڑیوں کی اسرائیلی سرحد پر قبضہ کر لینے کا دعوی کیا ہے جبکہ گولان کی پہاڑیوں پر متعین اقوام متحدہ کی فوج کیمطابق اس علاقے میں ابھی تک جھڑپیں جاری ہیں ۔جھڑپوں کے دوران اسرائیلی سرحد کے اندر توپوں کے گولے گرئے ۔اسرائیل نے جواب میں شامی فوجیوں کی موجودگی کے علاقے پر گولہ باری کی ۔دریں اثناء لبنان کے شام سے ملحقہ سرحدی شہر آرسیل میں مسلح گروپوں نے ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا ۔اس علاقے میں جھڑپیں ابھی تک جاری ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں