اسرائیل اپنا تحفظ ممکن بنانے کے لیے حملے جاری رکھے گا: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف آپریشن تاحال جاری ہے اور ہمیں اپنا تحفظ یقینی بنانے تک یہ آپریشن جاری رکھنا پڑے گا

98040
اسرائیل اپنا تحفظ ممکن بنانے کے لیے حملے جاری رکھے گا: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف آپریشن تاحال جاری ہے اور ہمیں اپنا تحفظ یقینی بنانے تک یہ آپریشن جاری رکھنا پڑے گا۔
ا سرائیلی وزیراعظم نے کہا ہماری اولین ترجیح اپنے شہریوں کی حفاظت ہے کہ جسے ہر قیمت پر ممکن بنایا جائے گا۔
نیتین یاہو نے حماس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے دوبارہ ہم پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور طریقے سے جواب دیا جائے گا۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نے بھی غزہ کے خلاف حملے بڑھانے کی دھمکی دی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں