داعش اور شیعہ ملیشیا کے درمیان جھڑپ:چھبیس افراد ہلاک

عراقی شہر سمارہ میں داعش کے جنگجووں اور شیعہ ملیشیا گروپ الحشدو الشعب کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے

92675
داعش اور شیعہ ملیشیا کے درمیان جھڑپ:چھبیس افراد ہلاک

عراقی شہر سمارہ میں داعش کے جنگجووں اور شیعہ ملیشیا گروپ الحشدو الشعب کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے ۔
داعش سے وابستہ مسلح گروہوں سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے البتہ بتایا گیا ہےکہ علاقے میں جھڑپیں اب بھی جاری ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں