واشنگٹن انتظامیہ عراق میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے

ہم آئین کے متعین کردہ دورانیے کے تابع رہتے ہوئے جلد از جلد حکومت کے قیام کے موضوع پر عراقی کُرد علاقائی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی کے ساتھ اتفاق رائے کرتے ہیں: بائڈن

127774
واشنگٹن انتظامیہ عراق میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے

واشنگٹن انتظامیہ عراق میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔۔۔
امریکہ کے نائب صدر جو بائڈن نے عراقی حکام کے ساتھ ٹیلی فونک مذاکرات میں حکومت بنانے کی کاروائیوں کو کنٹرول میں لینے سے آگاہ کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ہم آئین کے متعین کردہ دورانیے کے تابع رہتے ہوئے جلد از جلد حکومت کے قیام کے موضوع پر عراقی کُرد علاقائی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی کے ساتھ اتفاق رائے کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقائی اور مرکزی انتظامیہ کے درمیان عدم مفاہمتوں کو آئین کے دائرے میں پُر امن طریقوں سے اور معاشرے کے تمام طبقوں کی آراء لے کر نئی حکومت کے تقدم کا دفاع کیا جا رہا ہے۔
بیان میں، دولت اسلامی عراق و شام دہشت گرد تنظیم کے خطرے کے مقابل، عراق کے ایک کُل کی حیثیت سے کاروائی کرنے کی ضرورت کا بھی اعادہ کیا گیا۔
بائڈن نے دوسرے مذاکرات معتا ہ الدین بلاک کے لیڈر اسامہ نجیفی کے ساتھ کئے اور نئی حکومت کے قیام کی کوششوں کے ساتھ تعاون پر انہیں مبارکباد پیش کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں