اسرائیلی فوجی کی مغربی کنارے میں کاروائیاں جاری

فلسطین میں ایک ہفتہ قبل پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والے 3 یہودی لڑکوں کی تلاش کیلےی اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کاروائیاں جاری ہیں اور اب تک 250 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے

101025
اسرائیلی فوجی کی مغربی کنارے میں کاروائیاں جاری

فلسطین میں ایک ہفتہ قبل پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والے 3 یہودی لڑکوں کی تلاش کیلےی اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کاروائیاں جاری ہیں اور اب تک 250 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
اسرائیلی صدرشمعون پیریزنے کہاہے کہ ہم حماس کے دہشت گردوں کے فنڈزکے ذرائع ختم کرنے تک کارروائی جاری رکھیں گے۔
گزشتہ روز بھی کارروائی کے دوران مغربی کنارے سے مزید 30فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد گرفتار شدگان کی تعداد280ہوگئی ہے ۔
اس دوران ،بڑے پیمانے پر تلاشی اور گرفتاریوں کے لیے مارے گئے چھاپوں کے دوران جینن اور نابلس سے جھڑپوں کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔
دوسری جانب غزہ کی پٹی کے شمال اور مغرب میں مختلف مقامات پر اسرائیلی فوج نے بمباری بھی کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں