شام کے دستوں کی بمباری کا سلسلہ جاری

شامی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے حلب کے شمال میں انادان کے علاقے میں بمالری کی ہے۔ ایک بارزار پر کیے جانے والے اس حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

95424
شام کے دستوں کی  بمباری کا سلسلہ جاری

شام کے سرکاری دستوں نے مخالفین پر ملک کے مختلف شہروں میں بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
شامی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے حلب کے شمال میں انادان کے علاقے میں بمالری کی ہے۔
ایک بارزار پر کیے جانے والے اس حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بیرل بم سے کیے جانے والے اس حملے میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
اس حملے میں زخمی ہونے والے بیسیوں افراد کو علاقے کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں